ملک شیک[2]

( مِلْک شیک[2] )
{ مِلْک + شِیک (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دودھ، پھل (عموماً آم، کیلا) یا خشک میوہ جات وغیرہ سے تیار کردہ ایک مشروب۔