ارجنٹ

( اَرْجَنْٹ )
{ اَر + جَنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے اسم صفت ہے انگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں مستعمل ہوا لیکن تحریری صورت میں سب سے پہلے ١٨٩٦ء کو "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - اہم، ضروری، غیر معمولی۔
"انھوں نے وہ پیغام لکھ کر فوراً ارجنٹ اس امر کے دے دیے۔"      ( ١٩٤٠ء، آغا شاعر، پر پرواز، ٣٠ )