ملک عدم

( مُلْکِ عَدَم )
{ مُل + کے + عَدَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - عالم ظاہر میں آنے سے پہلے یا فنا ہونے کے بعد کا عالم، وجود سے قبل یا مرجانے کے بعد روح کا مقرر مستقر، نیستی کی دنیا۔