ملکا

( مَلِکّا )
{ مَلِک + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا دہرا موتیا، موگرا (Jasminum Lambac)؛ ایک سنسکرت بحر یا وزن۔