ملکات

( مَلْکات )
{ مَل + کات }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ملکہ کی جمع، سیرتیں، عادتیں، صفات، خصلتیں؛ صلاحیتیں۔