ملکوتیہ

( مَلَکُوتِیَہ )
{ مَلَکُو + تِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ملکوت سے منسوب یا متعلق، ملکوتی، فرشتوں کا۔