ملکہء سبا

( مَلِکَہءِ سَبا )
{ مَلِکَہ + اے + سَبا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مُلکِ سبا کی ملکہ جو اِیمان لاکر حضرت سلیمان کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل)۔