ملکہ مسور

( مَلِکَہ مَسُور )
{ مَلِکَہ + مَسُور }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھی، رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی سالم مسور۔