ملکہء معظمہ

( مَلِکَہءِ مُعَظَّمَہ )
{ مَلِکَہ + اے + مُعَظ + ظَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ۔