ملکی

( مِلْکی )
{ مِل + کی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ملکیت رکھنے والا، ملکیت دار، مال دار، صاحب جائداد؛ (کاشت کاری) زمیندار، جاگیردار، معافی رکھنے والا۔