عربی زبان سے مشتق اسم 'کتاب' کے ساتھ عربی اسم 'اللہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔