ملواں زبان

( مِلْواں زُبان )
{ مِل + واں + زُباں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) ایسی زبان جس میں دو یا زیادہ بولیاں شامل ہوں، ملغوبہ زبان، مخلوط زبان۔