ملوک

( مُُلُوک )
{ مُلُوک }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کا بیش قیمت کپڑا۔
صفت ذاتی
١ - شکیل، نازک، اچھا، خوبصورت، حسین و جمیل۔