ملوک الطوائف

( مُلُوکُ الطَّوائِف )
{ مُلُو + کُط (ا ل غیر ملفوظ) + طَوا + اِف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریاستوں کے بادشاہ، قبائل کے سردار۔