ملوکیت

( مُلُوکِیَّت )
{ مُلُو + کیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت؛ (مجازاً) آمرانہ حکومت (جمہوریت کی ضد)۔