ملوم

( مَلُوم )
{ مَلُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی ملامت کی گئی ہو، جس کو ملامت کی جائے، قابلِ نفرین۔