ملون

( مِلون )
{ مِلون (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھرے اور کھوٹے اجزاء سے مرکب دھات، مراد: چاندی۔