ملونی

( مِلَونی )
{ مِلَو (و لین) نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ۔