ملی بار

( مِلی بار )
{ مِلی + بار }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی اکائی جو بار کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے۔