ملی گرام

( مِلی گِرام )
{ مِلی + گِرام }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گرام کا ہزاروں حصہ جو ایک مکعب ملی میٹر یا انگریزی گرین (نصف رتی) 154 ویں حصے کے برابر ہوتا ہے۔