ملی کیٹر

( مِلی کِیٹَر )
{ مِلی + لی + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعشاری نظام میں گنجائش یا مائع ناپنے کی اکائی جو ایک لیٹر کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتا ہے، ایک لیٹر کا ہزارواں حصہ۔