ملی مائیکرون

( مِلی مائِیکْرون )
{ ملی + ما + اِیک + رون (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) لمبائی کی اکائی، ملی میٹر کا دس لاکھواں یا مائیکرون کا ہزارواں حصہ۔