کامن سنس

( کامَن سَنْس )
{ کا + مَن + سَنْس (فتحہ س مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'کامن' کے ساتھ انگریزی اسم 'سنس' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - فہم عام، معمولی سمجھ بوجھ۔
"مصنف حس لطیف، ذوق سلیم اور کامن سنس سے عاری تھے۔"      ( ١٩٨٧ء، صیحفہ، لاہور، اکتوبر، دسمبر، ١٢٨ )
  • Common sense