مکمکا

( مُکْمُکا )
{ مُک + مُکا }
( پنجابی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (عو) رشوت لے کر بات ختم کر دینا، ملی بھگت سے کوئی ناجائز کام یا معاملہ طے کر لینا۔