مکملات

( مُکَمَّلات )
{ مُکَم + مَلات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مکمل کی جمع؛ تکمیلات، تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)۔