مکملہ

( مُکَمَّلَہ )
{ مُکَم + مَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)۔