مکند

( مُکَنْد )
{ مُکَنْد }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا گوند، سفید کنیر؛ پارہ، سیماب؛ موسیقی کی ایک تال۔
صفت ذاتی
١ - آزادی دینے والا (وشنو کا ایک نام)، اخروی نجات دینے والا۔