مکنونات

( مَکْنونات )
{ مَک + نُو + نات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکنوں کی جمع، چھپے ہوئے راز، پوشیدہ باتیں، چیزیں، خیالات وغیرہ۔