مکوات

( مِکْوات )
{ مِک + وات }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) لوہے کا ایک آلہ جس کو گرم کر کے متاثرہ مقام پر داغے دیتے ہیں، کئی کا آلہ۔