کانونٹ

( کانْوِنْٹ )
{ کان + وِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Convent  کانْوِنْٹ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "منجدھار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ درسگاہ جہاں عیسائیت کی تعلیم دی جاتی ہو، وہ مدرسہ جہاں عیسائیوں کا طریقۂ تعلیم رائج ہو، عیسائی مدرسہ۔
"عام سکولوں کے علاوہ پبلک اور کانونٹ سکولوں میں بھی لازمی . ہو گیا۔"      ( ١٩٨٥ء، پاکستان میں نفاذ اردو کی داستان، ١٧ )