مکون

( مُکَوِّن )
{ مُکِوْ + وِن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عدم سے وجود میں لانے والا، عالم تکوین میں وجود بخشنے والا، پیدا کرنے والا، خالق؛ مراد: خدائے تعالٰی۔