مکون المخاط

( مَکَوِّنُ الْمُخاط )
{ مُکَوْ + وِنُل (ا غیر ملفوظ) + مُخاط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) رطوبت مخاطبہ پیدا کرنے والی جھلی (Mucipearous)۔