مکھ تال

( مُکْھ تال )
{ مُکْھ + تال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) وہ آواز جو گویے کے منھ سے نکلے، انترہ، استھائی، ٹیپ، ٹیک، خاص بول۔