مکھاری

( مُکھاری )
{ مُکھا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) گانے والی عورت؛ بھیروں ٹھاٹھ کا ایک راگ۔