کاؤنٹر

( کاؤُنْٹَر )
{ کا + اوں + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Counter  کاؤُنْٹَر

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٠ء کو "خالی بوتلیں خالی ڈبے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گننے کی میز یا تختہ، دوسرے مختلف کام میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
"غیر ملکی سیاحوں کی لمبی قطاروں نے کاؤنٹر پر کرنسی نوٹ بکھیرے۔"      ( ١٩٨٧ء، کچھ نئے اور کچھ پرانے افسانہ نگار، ١٥٧ )