مکھن باز

( مَکَّھن باز )
{ مَکھ + کَھن + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی کی خوشامد اور چکنی چپڑی باتیں کرکے اپنے کام نکالنے والا، خوشامدی، کاسہ لیس۔