مکھن چور

( مَکَّھن چور )
{ مَکھ + کَھن + چور (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) سری کرشن جی جو گوپیوں کا مکھن ان کی نظر بچا کر چرا لیا کرتے تھے۔