مکھن زین

( مَکَّھن زِین )
{ مَکھ + کَھن + زِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت عمدہ قسم کا دبیز، چکنا کپڑا جس کی عموماً پینٹ بنتی ہے، آبدار نرم ملائم زین۔