مکھن فروش

( مَکَّھن فَروش )
{ مَکھ + کَھن + فَروش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مکھن کا کاروبار کرنے والا، مکھن نکال کر بیچنے والا۔