مکھن کا پیڑا

( مَکَّھن کا پیڑا )
{ مَکھ + کَھن + کا + پے (ی مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکھن کا بڑا ڈالا یا گولا۔