پراکرت سے ماخوذ اسم 'کانچ' کے ساتھ 'کا' بطور حرفِ اضافت لگانے کے بعد فارسی اسم 'پیکر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "جاناں جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔