مکھن کی گولی

( مَکَّھن کی گولی )
{ مَکھ + کَھن + کی + گو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکھن کی ڈلی، ٹکیہ کی شکل میں مسکہ؛ تھوڑا سا مکھن۔