مکھنا[1]

( مَکْھنا[1] )
{ مَکھ + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بن دانت کا ہاتھی، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، ایک قسم کا بڑا ہاتھی جو جھوم جھوم کر چلتا ہے۔