مکھی چپی کی خدمت

( مَکّھی چَپّی کی خِدْمَت )
{ مَکھ + کھی + چَپ + پی + کی + خِد + مَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مکھیاں اڑانے اور پاؤں دبانے کی خدمت یا نوکری۔