مکھی خانہ

( مَکّھی خانَہ )
{ مَکھ + کھی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکھیوں کا چھتہ نیز وہ ڈربا وغیرہ جس میں شہد کی مکھیاں رکھی جاتی ہیں۔