مکھی مار

( مَکّھی مار )
{ مَکھ + کھی + مار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) مکھیوں کو جان سے مارنے والا؛ مراد: وہ شخص جسے دیکھ کر گھن آئے، گھناؤنا، مکروہ آدمی۔