ملی مقننہ

( مِلّی مُقَنَّنَہ )
{ مِل + لی + مُقَن + نَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملک کی قانون ساز اسمبلی۔