ملیچھ بھاشا

( مَلِیچھ بھاشا )
{ مَلِیچھ + بھا + شا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیرملک کی زبان؛ مراد ہندی جس میں عربی فارسی کے لفظ ملے ہوں۔