ملیحہ

( مَلِیحَہ )
{ مَلی + حَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملیح (نمکین، سلونا، کھارا) کی تانیث، دلکش عورت۔