ملیدا

( مَلِیدا )
{ مَلی + دَا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شکر یا گڑ میں چوری کی ہوئی روغنی روٹی، (مجازاً) ریزہ ریزگہ کی ہوئی کوئی چیز۔